Feature Top (Full Width)

Saturday, 8 March 2014

میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ جاری لوڈشیڈ نگ نے طلباء کی پڑھائی کو متاثر کر نا شروع کردیاطلباء وطالبات سراپاء احتجاج بن گئے

راجن پور ( کرائم رپورٹر ) میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ جاری لوڈشیڈ نگ نے طلباء کی پڑھائی کو متاثر کر نا شروع کردیا طلباء وطالبات سراپاء احتجاج بن گئے تاجروں اور والدین کا بھی احتجاج تفصیلات کے مطابق راج
ن پور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے عوام اب مکمل طور پر احتجاج کررہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ چند دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم ہو تی ہے مگر اس کے بعد دوبارہ وہی روش شروع ہو جاتی ہے انہوں نے اصلاحِ احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers