Feature Top (Full Width)

Saturday, 8 March 2014

عوام موجودہ حکو مت سے سخت نالاں ہو چکے ہیسردار محمد یوسف خان گبول

راجن پور (کرائم رپورٹر )پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی حلقہ 249سردار محمد یوسف خان گبول نے کہا ہے کہ چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عنقریب پنجاب کا دورہ شروع کریں گے جس میں پارٹی کے ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے
ناراض کارکنوں کو بھی منا نے کا فیصلہ کرلیا ہے پنجاب کو پی پی پی کا گڑھ بنائیں گے عوام موجودہ حکو مت سے سخت نالاں ہو چکے ہیں ایک ملاقات کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی بدامنی اور بے روزگاری نے ملک میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں ہر شہری بدامنی کے خوف میں مبتلاء نظر آتا ہے مہنگائی میں اس قدر اضافہ ہو چکا ہے کہ گھریلو بجٹ پورا ہوتا نظر نہیں آتا ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ پی پی پی جلد اقتدار میں آکر عوام کو صحیح معنوں میں ریلیف فراہم کرے گی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers