Feature Top (Full Width)

Sunday, 9 March 2014

تجاوزات کی بھرمار شہریوں کا گذرنا محال فوری طور پر تجاوزات ہٹوانے کا مطالبہ

راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور کے صدر بازار سمیت متعدد بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار شہریوں کا گذرنا محال فوری طور پر تجاوزات ہٹوانے کا مطالبہ راجن پور میں تاجروں نے سرکاری پختہ سڑک پر
بھی قبضہ جمالیا ہے تجاوزات کا یہ عالم ہے کہ دوکانداروں نے اپنی دوکانوں کاسامان پختہ سڑک پر رکھا ہوا ہے جس سے چوڑے بازار اب تنگ گلیوں میں تبدیل ہو چکے ہیں کچہری چوک سے اندرونِ بازار جبکہ موتی مسجد روڈ اور اہلدیث مسجد روڈ پر ہمہ وقت ٹریفک بلاک رہتی ہے جس سے خواتین بچوں اور بوڑ ھوں کو پیدل چلنے میں بھی خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے شہریوں نے ڈسٹر کٹ ایڈ منسٹریٹر غازی امان اللہ خان اور ایڈ منسٹریٹر بلدیہ سے نوٹس لینے اور تجاوزات بارے آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers