Feature Top (Full Width)

Sunday, 9 March 2014

دو نمبر مشروبات کی بوتلوں کا کاروبار شروع بچے بڑے سبھی گلے اور پیٹ کی بیماریوں کا شکار ہو نے لگے

راجن پور (کرائم رپورٹر )موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی راجن پور شہر میں دو نمبر مشروبات کی بوتلوں کا کاروبار شروع بچے بڑے سبھی گلے اور پیٹ کی بیماریوں کا شکار ہو نے لگے پانچ روپے میں ملٹی نیشنل
مشروبات کے ناموں اور ان کی بوتلوں کی مشابہت میں مشروبات کی بوتلیں سرعام فروخت کی جارہی ہیں مجسٹریٹی دور میں محکمہ خوراک اور محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ محکمہ بلدیہ کی ٹیمیں بھی چیکنگ میں مصروف رہتیں اوردو نمبر اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جاتا مگر اب کہیں کاروائی نظر نہیں آتی اور دو نمبر اشیائے خوردونوش کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ۔شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے اصلاحِ احوال کا مطالبہ کیا ہے 

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers