راجن پور (کرائم رپورٹر)ملک بھر کی طرح انجمن تا جران راجن پور نے جشن
آزادی کی تقر یب منعقد کی جس میں کثیر تا جران ولو گوں نے شر کت کی اور
ڈھول پر ر قص کر کے آزادی کا اظہا ر کیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ملک
بھر کی طرح راجن پور انجمن تا جران کے صدر حا جی محمد ارشد با جوہ
وسیکرٹری انفا رمیشن چوہدری محمد یو سف نے اپنی ما ر کیٹوں میں جھنڈیاں
اور لا ئٹ سے سجا یا اور ایک تقریب منعقد کی جس میں صدر حا جی محمد ارشد با
جوہ نے کہا کہ پا کستان ایک آزاد مملکت ہے آزادی خدا کی نعمت ہے ہمیں مل
کر پا کستان کے لیے کا م کر نا چا ہیے اور پا کستان کی معیشت کو مضبوط کر
نا چا ہیے تا کہ ہماری آنے والی نسلیں خوش حالی سے چل سکے انہوں نے مزید
کہا کہ یہ وقت مارچ کا نہیں تھا ہما رے لیڈر وں کو چا ہیے کہ مل بیٹھ کرملک
اور قوم کی سلامتی کے لیے لائحہ عمل بنا ناچا ہیے تا کہ دنیا بھر میں
ہمارا امیج بہتر ہو سکے اس موقع پر ملک فیض الر حمن ، چوہدری طارق ،رانا
مختیار احمد ،حا جی محمد یعقوب،حا جی اشرف ،چوہدری نذیر موجود تھے آخر میں
مولانا عمر نے ملک کی ترقی اور سلا متی کے لیے دعا کر اوئی اور مٹھائی
تقسیم کی گئی
0 comments:
Post a Comment