Feature Top (Full Width)

Tuesday, 8 April 2014

موٹر سائیکل چوری ڈکیٹی کے ساتھ ساتھ اب کاروں کی واردتوں میں بھی آضافہ ہونے لگا

 

راجن پور(کرائم رپورٹر)موٹر سائیکل چوری ڈکیٹی کے ساتھ ساتھ اب کاروں کی واردتوں میں بھی آضافہ ہونے لگا ماڈل تھانہ سٹی کی حددو میں دوگھروں میں کارچوری کی ورادتے ہوئی جس پر شہریوں میں خوف حوس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات میاں مشتاق فرید،مون خان دریشک کے گھر میں کار چوری کی وردات ہوئی میاں مشتاق فرید نے میڈیا کو بتایاکہ رات کواپنے گھر سویا ہواتھاصبح اٹھ تو کار گھر میں موجود نہیں تھی مین گیٹ کا تالا توٹا ہوا تھا باہر نکا ل توکچھ فاضلے پر میری خیبر کارگڑھے میں پڑی تھی جس پر میں نے پولیس کو 15پر کال کی پولیس فیگر موبائل وین لے کر موقع پر پہنچا گئے اور دو گھنٹے تک چوری ہونے والی کار سے فیگر پرنٹ لیے مذکوہ نے مزید بتایاکہ پہلے بھی میرے گھر سے دو موٹرسائیکل چوری ہوچکے ہیں مون خان دریشک نے بتایاکہ اس رات میرے گھر میں بھی چورکار چوری کرنے آئے اور ہماری آنکھ کھل گئی چور کارچوری کے بغیر فرار ہوگئے اے ایس آئی غلام عباس نے بتایا کہ ہم نے فیگر پرنٹ ٹیم کے ساتھ موقع پر معلومات اکٹھی کی اور لیب لاہور روانہ کر دی اور مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers