را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحریک انصا ف را جن پور کے رہنما رانا سلیم اختر
نے کہا ہے کہ کر پشن معا شی دہشت گر دی ہے جس سے ملک کو نا قا بل تلا فی
نقصا ن ہو ر ہا ہے اور کر پشن کی و جہ سے نیشنل ایکشن پلا ن پر بھی مکمل طو
ر پرعملد ار آمد ہو نے میں رکا وٹیں پیش آر ہی ہے آر می چیف جنر ل راحیل
شر یف نے بھی کر پشن کے خلا ف جہا د کا آغا زکیا ہے حکمر ان بھی کر پشن کے
خا تمہ کے لئے مو ثر قو می پا لیسی تشکیل د یں انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ
بیر ون مما لک سے قو می دو لت کو وا پس وطن لا یا جا ئے اور کر پٹ عنا صر
کے خلا ف عبر تنا ک آپریشن کلین اپ کیا جا ئے اربو ں رو پے قر ضے ہڑ پ کر
نے والو ں اور معا ف کر ائے والو ں سے قو می دولت کا پیسہ پیسہ واپس کے کر
قو می خز انہ میں جمع کرایا جا ئے اور کر پٹ سیا ستد انو ں کو تا حیا ت نا
اہل قر ار دیا جا ئے انہو ں نے کہاکہ تحر یک انصا ف کی سیا ست کا مقصد ملک
میں حقیقی جمہو ر ی اقدار کی بحا لی اور وطن عز یز کو کر پشن سے مکمل طو ر
پر پا ک کر نا ہے
0 comments:
Post a Comment