Feature Top (Full Width)

Tuesday, 1 April 2014

کم عمری کی شادی سماجی مسائل کا سبب ہے جس سے خصوصا بچیوں کے حقوق متاثر ہوتے ہیںڈسٹرکٹ مینجر ثقلین حامدی

 

راجن پور( کرائم رپورٹر)کم عمری کی شادی سماجی مسائل کا سبب ہے جس سے خصوصا بچیوں کے حقوق متاثر ہوتے ہیں ۔یہ بات پاکستان فمیلی پلا ئنگ ایسوسی ایشن راجن پور کے ڈسٹرکٹ مینجر ثقلین حامدی نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں میڈیا بر یفینگ کے دوان بتائی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب راجن پور کے صدرامجد فاروق نے کہا کہ میڈیا سماجی مسائل کیحل میں موثر کردار اداکررہا ہے اور کم عمری کی شادی کے سد باب میں میڈیا مکمل تعاون کرلے گا ۔مسڑ نے مزید بتایا کہ کم عمری کے شادی کے حوالے سے آگاہی مہم یونین کونسل ونگ اور کوٹلہ نصیر میں جاری ہے ۔اس سماجی مسئلہ کے حل میں تمام مکاتب فکر کو شامل کیا جائے گا ۔میڈیا بر یفنگ پی ایف اے پی کی سوشل آرڈیئرز ذکیہ خان ،کامران خان ،اور نرجس بتول بھی شامل تھیں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers