را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) شہر ی اتحا د و گر وپ را جن پور کی تعمیر و تر قی
میں اہم کر دار ادا کر یگا عوا م تبد یلی چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر
شہر ی اتحا د و گر وپ کے چیئر مین چو ہد ری مسعو د اختر نے صحا فیو ں سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جا گیر دار انہ سسٹم نے67 سالو ں
سے ضلع را جن پور کی مظلو م عوا م کو اپنے تسلط میں جکڑ ر کھا ہے مگر عو ام
اب با شعور ہو چکے ہیں اور تبد یلی کے خو اہاں ہیں انہو ں نے کہا کہ عوا م
کے دن را ت کے تحفظاور ان کی فلا ح و بہو د کے لئے شہر ی اتحا د گر وپ بنا
یا گیا ہے جو را جن پور کی عوا م کے لئے نیک شگو ن ثا بت ہو گاشہر ی اتحا د
گر وپ کے آ ر گنا ئز اور سنیئر صحا فی راؤ ریا ض احمد سا جد نے کہا کہ کہ
را جن پور کے عوا م کے مسا ئل حل کر نا ہما ر ے گر و پ کا مشن ہے بلد یا تی
الیکشن میں شہر ی گر وپ بھر پو ر کا میا بی حا صل کر یگا انشا ء اللہ چیئر
مین شہر ی اتحا د گر وپ کے پلیٹ فا رم سے منتخب ہو گا اس مو قع پر چو ہد
ری ما جد مسعو د و دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment