را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اتحا د اہلسنت والجما عت ضلع را جن پور کا ما ہا
نہ ضلعی اجلا س صو با ئی نا ئب نا ظم اعلیٰ مفتی ارشا د احمد حقانی کی زیر
صدارت جامع مسجد عثما نیہ کو ٹ مٹھن میں منعقد ہوا جس میں خطا ب کر تے ہو
ئے مقر ر ین نے کہا کہ ملک میں امن واما ن کے لیے امت کو قر آن مجید اور
اسو ہ رسو ل اکرم پر عمل کر نا ہو گا جس کیلئے علما ء کرا م درس قر آن کو
اپنا مشن بنا ئیں اور اگر ہم نے دہشت گر دی جیسی لعنت سے بچنا ہے تو ہمیں
اپنے اکا بر ین اسلا ف کے طر یقہ کا ر کو اپنا یا ہو گا اور کل شب بر اہ
میں پو ری پا کستا نی قو م سے اپیل کیجا تی ہے کہ جہا ں وہ اپنے اپنے دعا
گو ہو ں وہا ں اپنے وطن عز یز ملک پا کستا نی کی سا لمیت اور استحکا م کے
لیے خصو صی دعا کر یں اور انہو ں نے کہا کہ حسا س اداروں سمیت متعلقہ
اداروں نے دینی مد ارس کی مکمل چھان بین کی لیکن الحمد اللہ کچھ بھی منفی
مو اد بر آمد نہ ہوا دینی مد ارس نے ہمیشہ ملکی سلا متی اور استحکا م کے
لیے اپنا کر دار ادا کیاعلما ء دینی مد ارس کا د ہشت گر دی اور دہشت گر دوں
سے کو ئی تعلق نہیں یہا ں سے پیا ر محبت امن واما ن سکو ن کا درس ملتا ہے
آخر میں قر اردار کے ذر یعے ملکی حا لا ت کے پیش نظر قا ئد جمعیت مو لا نا
فضل الر حمن کی جر ات وسیا سی بصیر ت کو خر اج تحسین پیش کیا گیا اور صو با
ئی سیکر ٹر ی اطلا عا ت اقبال اعوان کے جوا ں سال بیٹے کی مو ت پر ان سے
اظہا ر تغر یت کی گئی اور ضلع را جن پو ر کے فخر قا ری محمو د احمد قا سمی
کوضلعی مصالحتی کمیٹی کے چیئر مین بننے پر مبا ر کبا د دی گئی اور ضلعی
جنرل سیکر ٹر ی مو لا نا طا ہر القا سمی کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہو نے ہر
اور تحصیل را جن پو ر کے امیر مو لا نا شبیر احمد عثما نی اور ضلعی سر پر
ست مفتی محمد عبد اللہ کو عمر ہ کی ادا ئیگی پر مبا ر کبا د دی گئی اجلا س
میں مو لا نا باقر دریشک ،مو لا نا خلیفہ جلیل احمد ،مو لا نا ثنا ء اللہ
،مفتی محمد اجمل ،مو لا نا شا ہد معاویہ ،مو لا نا قا ر ی ہد ایت اللہ ،مو
لا نا عبد القیو م ،خا ن زمان خا ن سمیت کئی ار کا ن نے شر کت کی اور بھا
ئی جلیل الر حمن صد یقی کو ڈوثیر نل امن کمیٹی کا ممبر بننے پر مبا ر کبا د
دی گئی
0 comments:
Post a Comment