راجن
پور(کرائم رپورٹر ) حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں میں
زیر تعلیم اقلیتی اقوام کے مستحق طالب علموں سے کہا ہے کہ وہ سال 2013-14کے
سکالر شپ کے لیئے درخواستیں مورخہ 7اپریل تک بذریعہ ڈاک ڈپٹی سیکریٹری
(اقلیتی امور) اور سیکشن افسر اقلیتی امور لاہور کے مجوزہ درخواست فارم پر
بھیج سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment