راجن
پور ( کرائم رپورٹر) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے محکمہ
شوشل ویلفئر کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہا کہ عوام کی فلاح اور
بہبود کے لیئے محکمہ شوشل ویلفئر اپنا فعال کردار ادا کرے ۔ اس موقع پر ای
ڈی او سی ڈی اصغر جلبانی ، سپرنٹنڈنٹ دالامان صبا زہراء ، منیجر صنعت زار
تہمینہ دلشاد ، ڈپٹی سوشل دیلفئر تہمینہ ،ڈی او بلڈنگ چوہدری افتخار اور
دیگر افسران موجود تھے ۔ اس موقع پر دارلامان محکمہ سوشل ویلفئر کے مسائل
کے بارے میں ڈی سی او صاحب کو بریفنگ دی گئی۔ ڈی سی او نے ان مسائل کے حل
کے لیئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں
0 comments:
Post a Comment