Feature Top (Full Width)

Sunday, 6 April 2014

معین الدین اور فخرالدین ہونہار طالب علموں نے جماعت ششم اور پنجم میں اقراء پبلک سکول راجن پور میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل وصول کیا۔

راجن پور(کرائم رپورٹر)معین الدین اور فخرالدین ہونہار طالب علموں نے جماعت ششم اور پنجم میں اقراء پبلک سکول راجن پور میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل وصول کیا۔ یہ بچے غریب باپ کے بیٹے ہیں جنہوں نے محنت کر کے والدین ،اساتذہ ،ادارے اور اپنے شہر کا نام روشن کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers