راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،پولیس کے قمار بازی کے دو اڈوں پر کامیاب
چھاپے ،دونوں اڈوں سے 8 جواری گرفتار،داؤ پر لگی رقم اور موبائل فون بھی
قبضے میں لے لئے تفصیل کے مطابق داجل پولیس نے موضع پتی قاضی میں ایک اڈے
پر چھاپہ مارکرجواء کھیلنے میں مصروف غلام عباس اور اس کے دوساتھیوں کو
گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 38 سو روپے اور موبائل فون ودیگر سامان
قبضہ میں لے لیا دوسرے واقعہ میں محمدپور دیوان پولیس نے جواء کھیلنے میں
مصروف شوکت حسین اور اس کے دیگر چار ساتھیوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے
37 سو روپے اور موبائل فونزبرآمد کرلئے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات
دَرج کرلئے گئے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment