راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عا شورہ محر م الحرام میں امن وامان کی صورتحال بہتر
بنانے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتں بر وئے کا ر لا رہے ہیں ۔علما ء کرام
محرم منبر پر امن واتحا د کی آواز بلند کر یں ۔مشکو ک افراد پر کڑی نظر
رکھی جا ئے ۔ان خیا لات کااظہار D.S.P سر کل روجھان فضل الر حمان نے مختلف
علا قوں کے دورہ ،جلوس روٹس کے معائنہ کے بعد میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو
کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی سے محفوظ رہنے کے لئے اور امن
وامان کے قیا م کے لئے ضلع راجن پور پو لیس D.P.O راجن پور زاہد محمود گو
ندل کی دلو لہ انگیز قیا دت میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض با احسن طریق انجام
دے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ علما ء کرام کو چا ہیے کہ وہ منبر ومحراب پر
حق ،سچ اورامن وامان کا درس دیں اور فر قہ وارانہ کشید گی کے خا تمہ میں
اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں ۔کیو نکہ ملک وقوم مزید دہشت گر دانہ کا
روایتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے صحا فیوں کو بتا یا کہ روجھان
تحصیل میں کل10 تغر یے بر آمد ہونگے ۔جس میں عمر کوٹ 5 روجھان میں ایک
بنگلہ اچھا میں 3 شاہ والی میں تغر یہ نکالا جا ئیگا ۔جلوس روٹس کی جگہوں
پر سیکورٹی کے انتظا مات انتہائی سخت کئے گئے ہیں جبکہ گا ڑیوں ،مکا نا ت
کی چھتوں ،موٹر سا ئیکل سواروں کی چیکنگ کا مر حلہ بھی سخت کیا گیا ہے تا
کہ کوئی نا خو شگوار واقعہ رونما نہ ہو سکے ۔انہوں نے کہاکہ عاشورہ محرم
میں دفعہ 144 کے نفا د پر بھی سختی سے علمدر آمد کر ایا جا رہا ہے ۔اس موقع
پر S.H.O عمر کوٹ ثنا ء اللہ خان مستو ئی ودیگر اہلکاران بھی موجو د تھے
0 comments:
Post a Comment