راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) مختلف حلقوں میں کمپیو ٹر ائز ڈ کا م شروع ہو چکا ہے
عوام کو ریلیف دینے کا تہیہ کر رکھا ہے ان خیا لا ت کا اظہار حلقہ پٹواری
رشید احمد آرائیں موضع کچہ در گھ اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ
مختلف مواصفا ت پتی مردا پتی ڈایا ،پتی بہرام خان موضع چک کیہل،چک کا ٹ پیا
ڑ میں کمپیوٹر ائز ڈ کا م شروع ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ پٹواری برادری
متحد ہو کر عوام کو ریلیف دینے کے لئے کوشاں ہے اس موقع پر اللہ بخش ودیگر
افراد بھی مو جود تھے ۔
0 comments:
Post a Comment