را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کچہ کے علاقہ کو امن کی اما جگا ہ بنا ئے بغیر
چین سے نہیں بیٹھیں گے جرا ئم کی بیخ کنی کے لئے کسی بھی اقدا م سے گر یز
نہیں کیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی سر کل رو جھان محمد ظفر
بز دار نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کچہ کے علا قہ
کو پرامن بنانے کے لئے پو لیس کی کا وشو ں کو فر امو ش نہیں کیا جا سکتا
کچہ آپر یشن کے دوران ہما رے نڈر جو انو ں نے انتہا ئی د لیر ی کا مظا ہر ہ
کیا انہو ں نے کہا کہ ڈی پی او را جن پور محمد عتیق طا ہر کی ولو لہ انگیز
قیا دت میں ضلع را جن پور بہتر ین خد ما ت سرانجا م دے ر ہی ہے سر کل رو
جھا ن کو ہر طر ح کے جرا ئم سے پا ک کر نا میرا مشن ہے دیا نتد ار پو لیس
آفیسر محکمہ پو لیس کے لئے نیک نامی کا با عث ہیں سا ئلین کے مسا ئل تر
جیحی بنیا دوں پر حل کئے جا ر ہے ہیں اس مو قع پر ایس ایچ او عمر کو ٹ محمد
اقبال چا نڈ یہ ،ایس ایچ او رو جھان پر ویز خا ن احمد انی ،ریڈر سا جد
حسین پا شا اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment