Feature Top (Full Width)

Monday, 7 July 2014

راجن پو رپولیس نے Explosiveایکسپرٹس اور Sniffer dogsکی مدد سے انڈس ہائی وے پر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی ہے

راجن پور (کرائم رپورٹر)راجن پو رپولیس نے Explosiveایکسپرٹس اور Sniffer dogsکی مدد سے انڈس ہائی وے پر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی ہے۔ دوران چیکنگ کئی مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے راجن پور پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے لیے اٹھائے جانے والے ان اقدامات کو سراہا ہے ۔ ڈی پی راجن پو رنے ضلع بھر میں سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتربنانے اورنگرانی کے عمل کو سخت کرنے کی ہدایت کی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers