راجن پور ( کرائم رپورٹر ) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے فاضل پور
اور جام پور رمضان بازار کے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر
لوکل گورنمنٹ پنجاب ، ای ڈی او زراعت،اے سی راجن پور ،مارکیٹ کمیٹی کے
افسران اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ڈی سی او نے کہا کہ عوام کو ریلیف
دینے کے لئے سٹالز پر تمام اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں۔ ڈائریکٹر لوکل
گورنمنٹ پنجاب نے کہا کہ یہاں ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں تازہ اور
معیاری اشیاء موجود ہیں۔جو ضلعی انتظامیہ کی کاکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
0 comments:
Post a Comment