راجن پور (کرائم رپورٹر) ضلع راجن پور کے ہو نہا رطا لبعلم محمد سلمان
سعید بخاری 2013.2014 کے وزیر اعلی پنجاب یوتھ فیسٹول میں مر کز لے کر
ڈویثرن تک فسٹ پوزیشن حاصل کی ۔صوبائی سطح پر پنجاب کے تقریری مقابلہ میں
ضلع راجن پور کی نما ئندگی کی ۔محمد سلمان سعید بخاری جما عت ششم کے طا
لبعلم ہیں ان کے والد ٹیچر ہیں ان کی پسند یدہ شخصیت حضرت محمد ﷺ اور
پسندیدہ شا عر علامہ اقبال ہیں ان کے دیگر مشا غل ہیں تقر یریں کر نا ،تلا
وت کرنا ،نعت خوانی اور مطا لعہ کر نا شا مل ہے وہ کر کٹ کے بھی کھلاڑی
ہیں ان کا مستقبل میں ڈاکٹر بننے کا خواب ہے
0 comments:
Post a Comment