راجن
پور (کرا ئم رپورٹر )گز شتہ رات سٹی ماڈل پولیس نے ضیا ء شہید روڈ پر ایک
مشکوک موٹر سا ئیکل سواروں کو روکا نہ رکنے پر پولیس نے موٹر سائیکل
سواروں کا پیچھا کیا موٹر سائیکل سوار موٹر سائیکل چھوڑ کر بھا گ نکلے
پولیس نے موٹر سائیکل اپنے قبضے میں لے لیا ایس ایچ او مجاہد حسین بر ما نی
کے مطا بق میں ضیا ء شہید روڈ گشت کر رہا تھا کہ ایک موٹرسائیکل پر تین
مشکوک آ دمی سوار ملے جن کو روکا نہ رکنے پرسپر سٹار 2014 ماڈل موٹر سائیکل
چھوڑ کر بھا گ نکلے جس کا مقدمہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی
0 comments:
Post a Comment