راجن پور ( کرا ئم رپورٹر)یوم شہادت حضرت علی ؑ کے موقع پر ضلع راجن پور
کے پرامن ماحول کو برقرار رکھنے اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو
یقینی بنانے کے لیے ضلع پولیس ، پاکستان آرمی اور پاکستان رینجر زکا سٹی
راجن پور ، فاضل پور اور سٹی جام پور میں فلیگ مارچ کیا گیا جس میں ضلع
پولیس ، پاکستان آرمی اور پاکستان رینجر زکی پندرہ سے زیادہ گاڑیوں اور سو
سے زیادہ اہلکاروں نے حصہ لیا جس کی قیادتSDPOصاحبان ضلع ہذا اور ڈسٹرکٹ
انچارج سیکورٹی فیصل نواز نے کی
0 comments:
Post a Comment