راجن
پور(کرائم رپورٹر) ڈی سی او غازی امان اللہ محکمہ صحت کے نئے بھرتی ہونے
والے سینٹری انسپکٹر اور ویکسی نیٹرز کے آرڈر تقسیم کرتے ہو ئے کہ آپ کو
میرٹ کی بنیاد پر تعینات کیا گیا ہے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنی جا ئے
تعیناتی پر خلوص نیت اور ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی انجام دیں ۔ انہوں نے کہا
کہ آپ اپنی ذمہ داری کو قومی جذبے کے ساتھ ادا کریں ۔وقت کی پابندی کریں ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ آپ کا اچھا کام آ پ کی پہیچان بنے گا
0 comments:
Post a Comment