راجن پو ر(کرائم رپورٹر) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی نے
راجن پور دورے کے دوران عالمی یوم آبادی کے موقع پر ایک واک کی قیادت کرتے
ہو ئے کہا کہ ملک کی خوشحالی کے لیئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا ہو
گا ۔ چھوٹا خاندان ہو تو ملک خوشحال ۔ ہو گا انہوں نے کہا کہ آبادی کو
کنٹرول کر کے ملک کے مسائل کم کیئے جا سکتے ہیں ۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ افسر
پولیشن ، ضلعی افسران اور سیاسی راہنماو ں نے شرکت کی ۔ خواجہ محسن رسول نے
بتایا کہ ملک میں مسائل کی وجہ بڑھتی ہو ئی آبادی ہے جس کو کنٹرول کرنے کے
لیئے محکمہ پاپولیشن کے طریقہ کار کو اپنائیں ۔ انہوں نے کہا ماں اور بچے
کی سہولت کے لیئے وقفہ ضروری ہے
0 comments:
Post a Comment