راجن پور (کرا ئم رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی سبز منڈیوں اور فروٹ منڈیوں کی
مسلسل مانیٹرنگ سے عوام کو سستی سبزیاں اور پھل مل رہے ہیں تاجروں اور
آڑھتیوں کی مناپلی ختم کردی گئی ھے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او غازی امان
اللہ نے سبز منڈی میں نیلامی کے عمل کے معائنہ کے موقع پر کیا۔ اس موقع
پر ڈی او لائیو سٹاک ،ای اے ڈی اے ،سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی ، زراعت افسر ظفر
اللہ بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو ریلیف دینے کے
لئے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ضلع راجن پور کے سستے رمضان بازاروں میں اشیاء
خورد نوش سستے داموں فروخت ہو رہی ہے
0 comments:
Post a Comment