راجن پور(کرائم رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کادیا گیا کرڑوں کا سٹی پیکیچ کر
یشن کی نظر قطب کینال روڈ ناقص میٹریل سے تیا ر ہو نے لگی انتظامیہ ٹھنڈے
کمروں تک محددوٹھکیدار کو کھلی چھٹی شہر یوں نے وزیر اعلی پنجاب سے کر پٹ
آفسیر ان وٹھکیدارکے خلاف کاروائی کا مطا لبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق قطب
کینال روڈ پر ناقص حکمت عملی سے بنا یا گیا ایس ٹی میٹ جس میں نہ تو سیوریج
نہ ہی لائٹ رکھی گئی بلکہ چند سال قبل یہی روڈ بنائے گئے تھے جن کی سیو
ریج نہ ہو نے سے شہریوں نے روڈ جگہ جگہ سے کا ٹ کر کے اپنی سیو ریج کا نظام
چلا یا جس سے روڈ ٹوٹ گئی تھی اب بھی سیوریج لائن نہ بچھا ئی گئی توروڈزیا
دہ عرصہ نہیں چل پا ئی گئی جبکہ دوسری طرف روڈ کا میٹریل ناقص لگا یا جا
رہا ہے اور نہ ہی روڈ کمپشن کی گئی ہے محکمہ ہا ئی وے کے آفسیران چیکنگ کر
نے تک نہ آئے بلکہ ٹھکیدار کو اپنی مرضی سے کام کر نے کی کھلی چھٹی دے رکھی
ہے ذرائع کے مطا بق ٹھکیدار ایک با اثر ٹھکیدار ہے اور آفسران کو ان کا
حصہ ان کے گھر بیٹھے دیتا ہے جس کا کو ئی کچھ نہیں کر سکتا عوامی وسما جی
حلقے نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف و کمشزڈیرہ غازی خان سے مطالبہ
کیا ہے کہ ٹھکیدار وکر پٹ آفسیران کیخلاف سخت سے سخت کا روائی کی جا ئے
0 comments:
Post a Comment