راجن
پور (کرائم رپورٹر ) سولہ سالہ نوجوان سوئمنگ پول میں نہا تے ہو ئے پا نی
میں ڈوب کر مر گیا ۔لوگوں کی مد د سے دس منٹ بعد پانی کے تالا ب سے عنصر نا
می نوجوان کی لاش ملی ریسکیو 1122نے موقع پر آکر عنصرنامی نوجوان کی لاش
Dآآایمر جنسی وارڈ پہنچا دی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز عنصر نا می
نوجوان اپنے بھا ئی اور دوستوں کے سا تھ ڈریم لینڈ سو ئمنگ پول نزد ظفر
کھتران پٹرولیم پر نہا نے کے لیے گیا تھا مگر اس کی لاش واپس آئی یا د رہے
کہ سال 2012. 2013 میں مذکورہ سوئمنگ پول پر پہلے بھی تین نوجوان نہا نے کے
لیے آئے تھے مگر لاشیں واپس گئی تھی آج تک سوئمنگ پول کے مالکان کے خلاف
کوئی کاروائی نہ ہو سکی آج بھی سوئمنگ پول اس طرح چل رہا ہے عوامی وسما جی
حلقوں میں خادم حسین ،ایاز احمد ،ریاض احمد ،اشفا ق احمد ،افضل نے کمشنر
ڈیر ہ غازی خان ،آر پی او ڈیر ہ غازی خان اور ڈی پی او راجن پور سے مطا لبہ
کیا ہے کہ سوئمنگ پول کو بند کر وایا جا ئے تاکہ مزید جانوں کا نقصان نہ
ہو
0 comments:
Post a Comment