راجن
پور (کرائم رپورٹر) ذائقہ ریسٹورنٹ میں نان 130 روپے منرل واٹر کی بو تل
میں سا دہ پا نی دیکر منرل واٹر رمضان پیکیج میں بیچنے لگے انتظامیہ خاموش
تماشاہی شہریوں کی درخواستوں پر تا حال کو ئی کا روائی نہ ہو سکی ذائقہ
ریسٹورنٹ پر با اثر افراد کی سر پر ست کا انکشاف شہری لو ٹنے پر
مجبورتفصیلات کے مطابق ریاض احمدنے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک درخواست دی جس میں
موقف بتا یاکہ میں اپنی فیملی کے ساتھ کھا نا کھا نے گیا اور وہاں پر کھانا
کھا نے کے بعد بل ادا کر نے کے لیے کا ونٹر پر پہنچا تو وہاں پر بل دیکھا
تو اس میں نان 130روپے ،جلفریزی 450روپے جس کا ریٹ ما رکیٹ میں 300روپے ہے
منر ل واٹر کی بوتل میں سا دہ پا نی دیکر 50روپے چا رجز کیے گئے اس کے علا
وہ ایکسٹر چا رجز وصول کیے جبکہ ریٹ معا ملات پر با ت کی تو عملہ ہوٹل بد
تمیزی پر اترا آیاجبکہ گز شتہ دنوں ذائقہ ریسٹورنٹ کے خلاف کا روائی ہوئی
تو با اثر افراد کی مد خلت پر کا روائی نہ ہو سکی بلکہ کا روائی آفسیر کو
دھمکیاں دی گئی ذرائع کے مطا بق ذائقہ ریسٹورنٹ کے خلاف درجنوں درخواستیں
اے سی آفس میں موجود ہے جن کی کا روائی تا حا ل نہ ہو سکی عوامی وسماجی
حلقے نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف و کمشزڈیرہ غازی خان سے مطالبہ
کیا ہے کہ ذائقہ ریسٹورنٹ مالکان کے خلاف سخت سے سخت کا روائی عمل میں لائی
جا ئے تا کہ شہری لونٹے سے بچا سکے
0 comments:
Post a Comment