راجن پور (کرائم رپورٹر ) ڈپٹی ڈی او لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد رفیق کے اطلاع
ملی کہ مزار ی مارکیٹ راجن پور میں ایک مرغی فروش دوکاندار محمد طاہر قریشی
کے دوکان میں ایک ڈبے میں کچھ مردہ مرغیاں رکھی ہو ئی ہیں ۔ اطلاع ملنے پر
ڈپٹی ڈی او ڈاکٹر محمد رفیق نے اپنے عملہ کے ہمراہ چھاپہ مار کر ان مردہ
مرغیوں کو برآمد کرلیا ۔دوکاندار اور ڈیلر کو حوالہ پولیس کر دیا گیا ہے
۔جس پر مقدمہ درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ جبکہ مردہ مرغیوں تلف
کر دیا گیا ہے
0 comments:
Post a Comment