راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور شہر اور گردونواح میں بجلی کی طویل اور
غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ جاری راجن پور میں گذشتہ سے پیوستہ شب بارش کے بعد
کئی ٹرانسفارمر ٹرپ کر گئے جس کے نتیجے میں پانچ گھنٹے تک پورا شہر تاریکی
میں ڈوبا رہا دوسری جانب گذشتہ روزبارش کے بعد حبس زدہ موسم کے دوران بھی
سارادن ٹرپنگ ہوتی رہی جس سے شہری پریشان رہے
0 comments:
Post a Comment