راجن
پور (کرا ئم رپورٹر)راجن پور میں بینک الحبیب کی نئی برانچ کا افتتاح زونل
ہیڈ جناب محمودزاہد نے افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں ایریا منیجر ڈیرہ
غازی خان ڈویژن فیاض ملک ،آپریشنل منیجر فرحان علی ،منیجر برانچ سعود امین
،صدر پیسٹی سائیڈ ڈیلرز غلام اصغر بزدار ،صوبائی ٹکٹ ہولڈر وبزنس مین سردار
عبدالعزیز خان دریشک سمیت شہریوں ،تاجروں کی کثیر تعداد شریک ہوئی قبل
ازیں تلاوت کلام پاک کے بعد پرنسپل ایلیمنٹری سکول مولانا ظفر عباس نے
دعائے خیر کرائی اس موقع پر تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے زونل ہیڈ
محمود زاہد صوبائی ٹکٹ ہولڈر سردار عبدالعزیز دریشک ودیگر نے راجن پور میں
بینک الحبیب کی برانچ کھلنے کے عمل کو خوش آئند قرار دیااور کہا کہ بینک
یہاں کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے میں کردار ادا کریگا اس تقریب میں
چوہدری عبدالرزاق ،میاں سرفرازالحسن ،حاجی لیاقت علی دریشک ،ملک محمد یونس
بھی شریک ہوئے آخر میں صدقہ خیرات بھی کیا گیا
0 comments:
Post a Comment