را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ما ہ رواں میں تھا نہ سٹی راجن پور کی کا ر کر
دگی شا ند ار رہی 22 سے زا ئد اشتہا ری اور2 عدالتی مفر ور گر فتا ر ،چا ر
لاکھ سے زائد ما ل مسر وقہ بر آمد تھا نہ سٹی را جن پور کی حد دو میں جر
ائم کا صفا یا کر دیا جا ئیگا ایس ایچ او تھا نہ سٹی را جن پو رنذ یر جا
وید کا عز م تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ماڈل را جن پو ر نے رواں مہینہ میں
شا ند ار کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے کل 17 مقد ما ت در ج کئے
جبکہ 4,35,800 رو پے کے ما ل مسر وقہ بر آمد کیا نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف
کا رو ائی کر تے ہو ئے منشیا ت کے خلا ف کا رو ائی کر تے ہو ئے ایک عدد
پسٹل ،ایک عد د رائفل ،پستو ل،16 کا رتوس بر آمد کئے منشیا ت کیخلا ف کر یک
ڈاؤن میں 385 لیٹر شرا ب ،170 گرا م چرس ،230 گرام ہیر و ئن بر آ مد کی
جبکہ 22 سے زا ئد خطر نا ک اشتہا ر ی اور 2 عدا لتی مفرور بھی گر فتا ر کئے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے ایس ایچ او ما ڈل تھا نہ سٹی را جن پور نذ
یر جا وید نے اس عز م کااظہا ر کیا کہ تھانہ سٹی را جن پور ہر طرح کے جر
ائم سے پا ک کر کے امن کا گہو ار ہ بنادیا جا ئیگا پو ر ے علا قہ میں گشت
کے نظام کو موثر بنا دیا گیا ہے سا ئلین کو بر وقت انصا ف فرا ہم کر نے کے
لئے میر ے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اس مو قع پر سب انسپکٹر غلام بنی ،سب
انسپکٹر ملک مشتا ق حا مد ،اے ایس آئی محمد اصغر بلو چ بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment