Feature Top (Full Width)

Sunday, 13 March 2016

اپنی تہذ یب نہ بھو لنے والی قومیں کبھی نہیں مر تیں عبد الکر یم ڈمر ہ

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )مشہورزمانہ سائیکی مزاحمتی انقلابی شاعر سائیں غیوربخاری نے وفدکی سربراہی میں سئیں کامریڈعبدالکریم ڈمرہ سربراہ سائیکستان قومی انقلابی پارٹی سے پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔ بہاولپور سے آنے والے وفدمیں سئیں غیوربخاری ، ملک عبدالرزاق راقم جو کہ شاعر اوردانشورہیں قوم پرست رہنماء ملک غلام فریدکلیار ، سرائیکی عوامی گلوکار ملک ایازمسن اور مشہورسرائیکی نعت خواں ملک عبدالخالق نعیمی ودیگرشامل تھے۔ ملاقات دوطرفہ دلچسپی کے معاملات کے علاوہ سرائیکی تحریک ثقافت کے ساتھ ساتھ کامیاب سرائیکی اجرک ڈے منانے پر وفدنے پوری سرائیکی قوم کی طرف سے تمام متحرک اکابرین سائیکی تحریک کو زبردست خراس تحسین پیش کیا اور تحریک کوآگے چلانے کے لئے لائحہ عمل طے کیا وفدنے بعدمیں سرائیکی شاعر فیاض زاہدگبول سے ان کے والدین کی اچانک وفات پر مغرفت کی آخر میں کامریڈعبدالکریم ڈمرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جوقومیں اپنے تہذیب ، ثقافت پر عمل پیرارہتی ہیں وہ تاریخ میں کبھی نہیں مرتیں اس کے بعد وفدسمیت تمام شرکاء نے پروفیسر نذیراحمدسکھانی پرنسپل کامر س کالج کی چائے کی دعوت میں شرکت اور کالج میں موجود لیبریری کا بھی دورہ کیا اس کے بعد وفد دربارفریدکی زیارت کے لئے کوٹ مٹھن روانہ ہو گیاوفدکوالوداع کرتے وقت سئیں محمداخترخان گوپانگ ایڈووکیٹ، ملک شیرمحمدبوہڑایڈووکیٹ، نصراللہ نصیرقریشی ایڈووکیٹ ، منتظرمہدی لشاری ایڈووکیٹ ، فیاض زاہدگبول موجود تھے جنہوں نے باآوازبلندیہ نعرہ لگاکر رخصت کیاکہ بہاولپورنہ ملتان صوبہ صرف سرائیکستان ۔ سرائیکستان زندہ آباد۔سرائیکی وسیب زندہ آباد۔ پاکستان پاآئندہ آباد۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers