را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ضلع راجن پور اور کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس
کا آپریشن ضلع راجن پور میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف
پنجاب پولیس کا آپریشن شروع۔ پولیس ٹیموں کے رات بھر چھاپے ، متعدد افراد
گرفتار ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور غلام مبشر میکن نے کہا کہ راجن پور
اور کچہ کے علاقہ میں سے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ گروہوں کا ہر صورت مکمل
خاتمہ کیا جائیگا۔
0 comments:
Post a Comment