را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) 500 کے وی مین ٹر انسمشین لائن فا ضل پورکے قر
یب تین بھٹوں پردرجنو ں مز دور کا م کر رہے ہیں نہ روک گیا تو کئی انسا نی
جا نین ضا ئع ہو نے کا خطر ہ اور بھٹوں کے زہر یلے دھو اں نکا نے سے مین
ٹرانسمشین 500 کے وی لا ئن ٹاورڈسک انسولیٹرکو پنکچر کر دیتا ہے جس کی وجہ
سے کر نٹ ٹا ور میں آجا تا ہے اورمین لا ئن بند ہو جا تی ہے جس سے ملک وقوم
اور واپڈ کو نا قا بل تلا فی نقصا ن متعد د با ر ہو چکا ہے جیسا کہ اس لا
ئن سے دفا عی ادارو ں ،پید اواری اداروں اور پو ر ے ملک میں بجلی کی سپلا
ئی کی جا تی ہے جو ان بھٹو ں کے دھو اں کی و جہ بجلی کی سپلا ئی روک جا تی
ہے اور پو ر ے ملک اند ھیر ے میں ڈوب جا تا ہے ہما ر ی اطلا ع کے مطا بق
محکمہ واپڈ NTDCنے ان بھٹہ ما لکا ن کو متعد ور با ر تحر یر ی وزبا ن نو ٹس
بھی د یئے ہیں لیکن بھٹہ ما لکا ن مسلسل قانو ن کی خلا ف ورزی کر ر ہے ہیں
صدارتی تر میمی آرڈی نیسن 2014 کی شق نمبر 462H اور شق نمبر462Mدھجیاں
آڑتے ہو ئے بھٹے مسلسل چلا ر ہے ہیں میں ٹر انسمشین کو نقصا ن پہنچا ر ہے
ہیں عوامی وسما جی حلقہ نے ابر اہیم ،سعید احمد،اشفا ق احمد ،غلا م رسو ل
،شبیر حسین نے وزیر اعظم پا کستا ن اور وزیر اعلیٰ پنجا ب سے بھٹہ ما لکان
حا جی عبد الر حمن ،چو ہد ر ی محمد اکر م ،محمد افضل ،محمد نوا ب خا ن کے
خلا ف سخت کا رو ائی کی اپیل کی ہے
0 comments:
Post a Comment