را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جشن بہا را ں کی منعقد تقا ر یب میں تقسیم
انعا ما ت میں پند رہ فوڈسٹا ل میں سےPFC فو ڈ پو ا ئنٹ کوڈی سی او را جن
پور چو ہد ری ظہو ر حسین گجر کی طر ف سے فر سٹ پو ز یشن کا انعا م دیا گیا
اس موقع پر ڈی سی اوراجن پور چو ہد ری ظہو ر حسین گجر نے معیا ر ی کھانو ن
کی فرا ہمی کو سر ہا تے ہو ئے کہا کہ ایسے معیا ر ی فو ڈ پو ائنٹ کا قیا م
ہو نا چا ہیے تا کہ عوا م الناس کھا نے کی معیا ری اشیا ء فرا ہم کی جا
سکتا جو کہ حفیظا ن صحت کے اصو لو ں کے عین مطا بق ہے انہو ں نے مز یدکہا
کہ PFC فو ڈ پو ا ئنٹ کو فر سٹ انعام عوا م النا س کی بے پنا ہ پذیرا ئی کی
بنیا د پر دیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ PFC کے منیجنگ ڈائر یکٹر ضمیر
الحسن کو خصو صی طو ر پر ایسے مو قعو ں پر سٹا ل لگا نے کی تلقین کی
0 comments:
Post a Comment