را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )جما عت اہلسنت ضلع را جن پور کا ایک خصو صی
اجلا س سا بق ضلعی امیر قا ر ی حبیب اللہ طا ہر ساقی کی زیر صدارت ہوا اجلا
س میں ان کے استعفٰی کے بعد ضلعی امیر اہلسنت کا چنا ؤ کیا گیا اجلا س میں
مفتی سلیم جنڈیا لو ی ،قا ر ی جلا ل الد ین سعید ی ،حا جی فقیر بخش آرا
ئیں ،قا ر ی سر فراز چشتی ،ڈا کٹر نو ر الا مین ،شبیر شا ہد مہر وی ،مو لا
نا مطلو ب احمد سعید ی ،قا ر ی ایا ز سعید ی ،سید مشتا ق احمد رضوی قا دری
کے علا وہ علما ئے اہلسنت اور عما ئد ین اہلسنت نے بڑ ی تعدادمیں شر کت کی
اور پیر سید علی نا صر شاہ کو جما عت اہلسنت ضلع را جن پور کا ضلعی امیر
منتخب ہو نے پر مبا ر کبا دبھی پیش کی
0 comments:
Post a Comment