راجن
پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن محمدالیاس رضا کلاچی
نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گندم کی فصل پر مثبت اثرات پڑے ہیں تاہم مزید
بارشیں فصل کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گی یہ بات اُنہوں نے میڈیا کے
نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہی اُن کا کہنا تھا کہ امسال فصل گندم وسیع
رقبے پر کاشت کی گئی ہے جس سے اُمید ہے کہ ٹارگٹ حاصل ہوجائیگا ۔
0 comments:
Post a Comment