را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور غلام مبشر میکن نے
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے سود
خوروں سے رقم لی ہوئی ہے وہ صرف اپنی اصل رقم واپس اداکریں سود کی رقم
اداکرنے سے انکار کردیں۔ اگر کوئی سودخور رقم کا مطالبہ کرے یا رقم نہ دینے
کی صورت میں دھمکی دے تو میرے پاس آکر شکایت درج کرائیں۔
0 comments:
Post a Comment