را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ایس ایچ او صدر تھا نہ ذوالفقا ر علی قر یشی نے
آتے ہی منشیا ت فر وشوں کے خلا ف کر یک ڈاؤن شر وع کر دیا 5 شراب کی بھٹیا
ں بر آمد مقد ما ت در ج 4اے گییٹگر ی کے مجر ان اشتہا ری ملز ما ن گر فتا ر
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صد ر را جن پور میں تعینا ت ذوالفقا ر علی
قریشی نے اپنی تعینا تی کے سا تھ ہی جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈا ؤ
ن شر وع کر ڈالہ انہو ں نے اپنی نفری کے ہمر اہ 5 سے زا ئد شرا ب کی بھٹیا
ں پکڑ لیں اور ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا جبکہ 4 سے زا ئد مختلف مقد ما ت
میں مطلو ب خطر نا ک اے گییٹگر ی کے اشتہا ری مجر ما ن گر فتا ر کر لئے در
یں اثنا ء علا قہ کے عوا می وسما جی حلقو ں نے تھا نہ صدر کے ایس ایچ او
ذوالفقا ر علی قر یشی اور ان کی ٹیم کو مبا ر کبا د پیش کی ہے اور جرا ئم
پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن پر خرا ج تحسین کیا ہے ایس ایچ او صدر
ذوالفقا ر علی قر یشی نے کہاہے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف ہما ر ی جد
وجہد جا ر ی ر ہے گی
0 comments:
Post a Comment