را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھانہ عمر کوٹ کی حدود میں منشیات کے خلاف پولیس
کی کاروائی تھانہ عمر کوٹ ضلع راجن پور کی حدود میں مخبر کی اطلاع پر پولیس
نے کاروائی کرتے ہوئے موضع رکھ سبزانی میں کاشتہ 3من بھنگ جو فروخت کے لئے
کاٹی جارہی تھی برآمد کر لی۔ ملزمان صادق ولد وسنہ ، عطاء الرحمن ولد اللہ
ڈتہ، سوداگر ولد میوا، اسماعیل ولد میوہ اقوام لنجوانی سکنائے رکھ سبزانی
تھانہ عمر کوٹ کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر23/16بجرم9-C/CNSAدرج کرلیا۔مزید
انکشاف کی توقع ہے۔
0 comments:
Post a Comment