را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) پو لیس جر ائم پیشہ عنا صر کے مسلسل تعا قب میں ہے
امن وامان کے مسئلہ پر کو ئی دباؤ خا طر میں نہیں لا یا جا ئیگا ان خیالا ت
کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھان مجا ہد اقبا ل بر ما نی
نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ اچھے معا شر ہ کی تشکیل
میں انصا ف اور قانو ن کو خا ص اہمیت حا صل ہے اس لئے میر ی بھر پور کو شش
ہو تی ہے کہ سا ئلین کو بر وقت انصا ف فر اہم کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ
سر کل رو جھان میں چو ری ،ڈکیتی ،مو ٹر سا ئیکل ڈکیتی کی وارداتو ں پر قابو
پا لیا گیا ہے سرکل رو جھا ن کا کو ئی پو لیس اہلکا ر ڈیو ٹی سے غفلت بر
تنے پا یا گیا تو اس کے خلا ف سخت کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئیگی اہم مقا
ما ت ریلو ے ٹر یک ،مسا جد ،مد ارس اور د یگر عبا دت گا ہو ں کی سیکورٹی
سخت کر د ی گئی ہے کچہ کے علا قہ کو امن کا گہو ار ہ بنا نے کے لئے پو لیس
جد و جہد میں مصر وف ہے اس مو قع پر ایس ایچ اوچو ہد ری فیا ض الحق ،ایس
ایچ او شا ہ والی میں محمد حنیف غور ی ،چو ہد ر ی محمد یو سف اور ملک غلا م
ر ضا کھیا رابھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment