را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف بھر پو ر کا رو
ائی کی جا رہی ہے سا ئلین کے مسا ئل حل کر نا میر امشن ہے ان خیا لا ت کا
اظہا ر ایس ایچ او عمر کو ٹ امتیا ز احمد چنگوا نی نے اپنے ایک بیا ن میں
کیا انہو ں نے کہا کہ عمر کو ٹ کے عوا م کو پر امن ما حو ل فر اہم کر نے کے
لئے گشت کا نظا م مو ثر بنا دیا گیا ہے میر ی ہمیشہ کو شش ہو ئی ہے کہ
انصا ف کے تقا ضے ہر حا ل میں پو رے ہو ں کسی سے زیا د تی نہ ہو ں انہو ں
نے کہا کہ قانو ن شکن اور غنڈ ہ عنا صر کے لئے پو لیس کا آ ہنی شکنجہ تیا ر
ہے کسی کو کو ئی مسئلہ در پیش ہو تو وہ مجھے آکر ملے انشا ء اللہ شکا یا ت
کا ازالہ کیا جا ئیگا اس موقع پر سب انسپکٹر انعا م اللہ ،اے ایس آئی ملک
الطا ف حسین کھیا را ودیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment