راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈویژن لیول پر ہونے والے مختلف مقابلہ جات میں
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج راجن پورکو ایک اور اعزاز حاصل کرنے پر پرنسپل
ڈاکٹر شکیل پتافی،اساتذہ کرام اور تمام طلباء کو فخر ہے۔ڈویژن لیول پر ملی
نغموں میں ایم اے اردو پارٹ ٹو کی طالبہ گلناز یوسف نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی
ہے ۔کوئز مقابلہ جات میں ایم اے انگلش پارٹ ون کی طالبہ علینہ افشاں ارشاد
اور ایم اے اردو کی طالبہ کوثر انور نے اول پوزیشن حاصل کی ہے۔مصوری کے
مقابلے میں ایم اے اردو پارٹ سیکنڈ کی طالبہ ارفعہ قاسم نے اول پوزیشن حاصل
کی ہے
0 comments:
Post a Comment