را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سما ج دشمن عناصر کا قلع قمع وقت کی اہم ضر ور
ت ہے سر کل رو جھا ن کو امن کو گہو ار ہ بنا یا جا ئیگا ان خیا لا ت
کااظہا رسب ڈوثیر نل پولیس آفیسر سر کل رو جھان مجا ہد اقبال بر ما نی نے
میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سما ج دشمن عنا صر کے خا
تمے کے لئے پو لیس دن را ت اپنی جد و جہد میں مصر وف ہے سر کل رو جھان کو
ہر طر ح کے جر ائم سے پا ک کر دیا جا ئیگا سا ئلین کے مسا ئل بر وقت اور
میر ٹ پر حل کر نا میری اولین تر جیح ہے انہو ں نے کہا کہ اشتہا ر ی ملز ما
ن کی گر فتا ر ی کا عمل انتہا ئی تیز کر دیا گیا ہے مشکو ک افر اد اور
مشکو ک گا ڑیو ں کی چیکنگ سخت کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ اہم مقا ما ت
ریلو ے ٹر یک ،اما م با ر گا ہو ں ،مد ارس ،مسا جد کی سکیو رٹی غیر معمو لی
طو رپر بڑ ھا دی گئی ہے اس موقع پرایس ایچ او رو جھان چو ہد ری فیا ض الحق
،ایس ایچ او عمر کو ٹ امتیا ز احمد چنگو انی ،حسنین عبا س سو نتر ہ ،خلیل
احمدبھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment