راجن
پور (کرائم رپورٹر) اے ڈی سی محمد امین اویسی نے پرائس کنٹرول اجلاس
کنٹرول کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو حکومت کی مقرر کردہ نرخوں کے
مطابق اشیا فراہم کریں ۔ ذخیرہ اندوزی کرنے والے کو گرفتار کر کے ان کے
خلاف قانونی کاروائی کی جا ئے گی۔ اجلاس میں اشیا خورد و نوش کے ریٹ مقرر
کرتے ہوئے بتایا کہا آٹا بیس کلو 660/-روپے، کرنل چاول117/-,110/-روپے
کلو،دیسی چاول36/-روپے کلو،دال چنا 60/-روپے کلو، دال مسور120/-روپے کلو،
دال مونگ132/-روپے کلو،دال ماش130/-روپے کلو، دال ماش بغیر دھلی120/-روپے
کلو، بیسن 60/-روپے کلو،میدہ45/-روپے کلو، سوجی44/-روپے کلو،سرخ مرچ
اعلیٰ162/-روپے کلو۔سفید چنا 82/-گھی پنجاب152/-روپے کلو، گھی سند ھ 130/-
روپے کلو،سفید چینی53/-روپے کلو، لکڑی سوختہ225/-روپے فی من، کیکر
240/-روپے فی من، دھی 63/-، دودھ58/-، گوشت بڑا250/-، چھوٹا450/-روپے ،
برف5/-روپے، روٹیْ 5/-، بھوسہ160/-من، سبزچارہ 160/-مقرر کیئے گئے۔ ۔ یادر
رہے عام مارکیٹ کی نسبت 2/-روپے کم ریٹ پر فروخت کیئے جا ئیں گے ۔ اس موقع
پر تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی او ز، انجمن تاجران اور دوکانداروں نے
شرکت کی اور تاجروں کی مشاورت سے ریٹ مقرر کیئے گئے
0 comments:
Post a Comment