ر
اجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کر پٹ اور رشو ت خو د افسرا ن و اہلکا ر اپنا
قبلہ در ست کر لیں و گر نہ شد ید کا روائی کے لئے تیا ر ہو جا ئیں ان خیا
لا ت کا اظہا ر سر کل آفیسر محکمہ اینٹی کرپشن را جن پور ظفر عبا س خا ن چا
نڈیہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کر پشن کا نا
سور ملک وقو م کو دیمک کی طر ح چا ٹ ر ہا ہے ایسے میں عوا م کو چا ہیے کہ
کر پشن کو جڑسے اکھا ڑنے کے لئے محکمہ اینٹی کر پشن کا سا تھ د یں انہو ں
نے کہا کہ عوا م کے تعا ؤن کے بغیر قا نو ن اکیلا کچھ نہیں کرسکتا انہو ں
نے کہا کہ کر پٹ افیسرا ن کے لئے محکمہ اینٹی کر پشن کا شکنجہ تیا ر ہے
انہو ں نے کہاکہ مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت
سے نہیں بچ سکتا اس موقع پر منیر نا صر ،محر ر شہز اد الر حمن غور ی اور د
یگر افرادبھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment