راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) میا ں نواز شر یف کی نا اہلی کا تما م کر یڈٹ عمرا ن
خا ن کو جا تا ہے گو نواز گو کے بعد گو شہباز گو تحر یک چلا ئی جا ئیگی ان
خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف کے رہنما اور سٹی کو نسلر محمد عمرا ن
ستا ر ر حما نی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم
لیگ ن کی سیاست کا دھڑ ن تختہ ہو چکا ہے آئند ہ الیکشن تحر یک انصا ف بھر
پور طر یقے سے جیتے گی قو م عمرا ن خا ن کو وز یر اعظم دیکھنا چا ہتے ہیں
سپر یم کو رٹ کا تا ریخی فیصلہ سے پا کستا ن کی بنیا د کی طر ف پہلا قد م
ہے میا ں نواز شر یف کی نا ا ہلی پر پورا ملک خوشی سے جھو م اٹھا ہے تحر یک
انصا ف اس وقت ملک کی مقبو ل تر ین سیا سی جما عت بن چکی ہے وارڈ نمبر 2
را جن پور کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل کر اینگے
0 comments:
Post a Comment