Feature Top (Full Width)

Monday, 3 March 2014

دودھ اور دہی کی مہنگے داموں فروخت کوئی پوچھنے والا نہی ضلعی انتظامیہ سے خالص دودھ کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ


راجن پور (کرائم رپورٹر )راجن پور میں دودھ اور دہی کی مہنگے داموں فروخت کوئی پوچھنے والا نہیں ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی بھی مقرر قیمت پر دستیاب نہیں ضلعی انتظامیہ نوٹس لے راجن پور میں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے دودھ کی قیمت 55جبکہ دہی کی قیمت 60 روپے مقرر ہے مگر مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ دودھ بھی 70 سے 80 روپے کلو فروخت ہورہا ہے اسی طرح دہی بھی انہی قیمتوں پر فروخت کی جارہی ہے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے خالص دودھ کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers