را جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت ضلع را جن پور
کے سر پر ست اعلیٰ مفتی ارشا د احمد حقا نی اور پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے
مر کز ی رہنما سر دار فا روق خا ن دریشک کی خا نقا ہ عا لیہ راشد یہ دین
پور شر یف قبر ستا ن جسے حضر ت لا ہو ری نے جنت کا ٹکڑا کہا کہ حا ضر ی دی
اور فا تحہ خو انی کی جہا ں پر مو لا نا خلیفہ غلا م محمد مو لا نا سند ھی
،مولا نا در خو استی مد فو ن ہیں اور اس کے بعد خا نقا ہ کے سجا د ہ نشین
میا ں ز بیر دین پو ر ی سے خصو صی ملا قا ت کی میا ں زبیر احمد نے کہا کہ د
ینی مدارس اسلا م کی اشا عت اور امن و محبت پھیلا نے کا بہتر ین ذر یعہ
ہیں جس سے تعلیم حا صل کر نے وا لے آج ملک کے چپہ چپہ پر ملک و ملت کی بہتر
ین خد مت کر ر ہے ہیں یہی و جہ ہے قو می اسمبلی اور اعلیٰ عہد وں پر فا ئز
علما ء کرا م کی آج تک کو ئی شخصی بھی ایک پا ئی کی کر پشن ثا بت نہیں کر
سکا اور جب بھی ملک پر کو ئی کڑا وقت آیا تو یہی طلبا علما ء دینی مدارس کے
لو گ صف اول میں کھڑے ہو کر انڈ یا کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر مقا بلہ
کر یں گے اور ملک کا امن اسلا می نظا م کے نفا ذ میں مضمر ہے اس کے لیے عوا
م کو محنت کے سا تھ خصو صی دعا ؤ ں کا اہتما م کر نا ہو گا اس مو قع پر
سردار عبد اللہ عا مر خا ن ،کلیم اللہ خا ن دریشک ،محمد علی خا ن دریشک بھی
مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment